جعلی پیر نے خاتون کیساتھ زیادتی کوشش
فیروزوالہ( نامہ نگار) پولیس رپورٹ میں ارشد کی بیوی(ز) نے بتایا کہ اس کے بھائی سجاد حسین کی انگوٹھی چوری ہوگئی جو اپنی بہن کے ساتھ چوری کی انگوٹھی چور کا پتہ کروانے کیلئے خانپور میں شاہ سوار نامی پیر سے رابطہ کیا جس نے خاتون کو اکیلی پا کر اس سے زیادتی کرنے کی کوشش کی۔