• news

فیروزوالہ:منشیات کے 3 مقدمات کافیصلہ 3 ملزموں کو8سال قید وجرمانے کا حکم


 فیروزوالہ( نامہ نگار) تحصیل فیروز والا کی 2 عدالتوں نے زیرسماعت منشیات کے 3 مقدمات کے فیصلہ سناتے ہوئے 3 ملزموں اقبال اور اصغر وغیرہ کو8سال قید 50ہزار روپے جرمانے کی سزا کا حکم دے دیا۔

ای پیپر-دی نیشن