کرئونا: مزید 42نئے کیس رپورٹ 8مریضوں کی حالت تشویشناک
اسلام آباد (نامہ نگار+این این آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس کے 42نئے کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 08مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔جمعہ کو این آئی ایچ کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران 5 ہزار160 کرونا ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 42 افراد کے ٹیسٹ مثبت آئے ، اس طرح اس مدت میں کرونا ٹیسٹ کی مثبت شرح 0.81 فیصد رہی۔ مزید برآں اس دوران کرونا وائرس سے کوئی مریض جاں بحق نہیں ہوا جبکہ 08 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے ۔
کرونا