اسد عمر کی اہلیہ نے شوہر کی رہائی کیلئے درخواست واپس لے لی
لاہور (سپیشل رپورٹر) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شہرام سرور چوہدری نے رہنما پی ٹی آئی اسد عمر کی اہلیہ صفیہ فاطمہ عمر کی جانب سے شوہر کی رہائی سے متعلق درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا دی ہے۔ درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ درخواست واپس لے کر متعلقہ فورم سے رجوع کرنا چاہتے ہیں۔
اسد عمر اہلیہ