موڈیز نے پانچ بڑے پاکستانی بنکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کم کردی
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) موڈیز انویسٹرز سروس نے پاکستان کے پانچ بڑے بنکوں کی کریڈٹ ریٹنگ کم کر دی۔ ملک میں جاری بحران کے اثرات مسلسل ظاہر ہو رہے ہیں۔ کریڈٹ ریٹنگ کے عالمی ادارے موڈیز نے پانچ بڑے بنکوں کی ریٹنگ Caa3 سے کم کرکے Caa1 کر دی۔
موڈیز نے پانچ بنکوں کی طویل مدتی فارن کرنسی کائونٹر پارٹی رسک ریٹنگ (سی آر آرز) بھی کم کردی گئی۔
ریٹنگ کم