روسی مصور کی 1910 میں بنائی پینٹنگ 4 کروڑ 45 لاکھ ڈالر میں فروخت
لندن (این این آئی) روسی مصور واسیلی کینڈنسکی کی 1910ء میں بنائی گئی پینٹنگ 4کروڑ 45لاکھ ڈالر میں فروخت ہو گئی۔ شاہکار پینٹنگ مرناو مٹ کرشے 2 ایک جرمن شہری کی ملکیت تھی جسے نازی فوج نے قتل کر دیا تھا۔ پینٹنگ کو لندن میں فروخت کر دیا گیا۔ رقم 13 وارثوں میں تقسیم ہوگی۔
جرمن شہری کے ورثا نے حال ہی میں برآمد کی جسے لندن میں فروخت کر دیا گیا۔ رقم 13 وارثوں میں تقسیم ہوگی۔
پینٹنگ