• news

اہرامِ مصر میں 4500سال پرانی طویل سرنگ دریافت


قاہرہ (این این آئی)  اہرام اور فراعین کی باقیات میں پہلی مرتبہ ایک بند سرنگ کھودی گئی ہے جو سب سے بڑے اور مشہور گیزا اہرام میں دریافت ہوئی ہے۔ جو لگ بھگ 4500سال قدیم بھی ہے۔ برآمدے نما یہ کوریڈور خوفو نامی ایک چھوٹے اہرام کے شمالی رخ پر واقع ہے۔
 جدید سکیننگ ٹیکنالوجی سے اس راستے کا سراغ ملا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن