• news

قرآن و سنت کا نظام تمام پریشانیوں  کا حل ہے:حافظ محمد ادریس 


لاہور(خصوصی نام نگار)مرکزی رہنما جماعت اسلامی حافظ محمد ادریس نے کہا ہے کہ قرآن و سنت کا نظام تمام پریشانیوں کا حل ہے۔ امت مسلمہ اسلام کی روشنی کو چھوڑ کر اندھیروں میں بھٹک رہی ہے۔ روز محشر اللہ کو کیا جواب دے گی۔ ختم نبوت ہمارے ایمان کا حصہ،اس پر کوئی آنچ نہیں آنے دیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن