• news

ختم نبوت کے تحفظ کا کام کرنا ہر مسلمان کا اولین فریضہ ہے:عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت 


لاہور(خصوصی نام نگار) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنما مولانا اللہ وسایا،مولانا علیم الدین شاکر، مبلغ ختم نبوت مولانا عبدالنعیم، مولانا عبدالعزیز، مولانا سعید وقار، مولانا محمدحنیف کمبوہ، مولانا سمیع اللہ، مولانا عابد حنیف کمبو ہ نے کہا ہے کہ تحفظ ختم نبوت ہر مسلمان کے ذمہ فرض عین کا درجہ رکھتا ہے۔ ختم نبوت کے تحفظ کا کام کرنا ہر مسلمان کا اولین فریضہ ہے۔ قادیانیوں کا بائیکاٹ انکو توبہ کرانے میں بہت بڑا علاج اور انکی ہدایت کا ذریعہ ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن