• news

علی سرفراز حسین چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب تعینات 


لاہور ( این این آئی) پنجاب حکومت نے تقرری کے منتظر گریڈ 21کے افسر علی سرفراز حسین کو چیئرمین پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ پنجاب تعینات کر دیا ۔ اس ضمن میں باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا جس کے مطابق محمد سہیل انور چوہدری سے اضافی چارج واپس لے لیا گیا ۔ 

ای پیپر-دی نیشن