• news

انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ کے قائدین کا ڈاکٹرشاہداویس کی وفات پراظہار تعزیت

لاہور ( خصوصی نامہ نگار) انٹر نیشنل ختم نبوت مو ومنٹ کے مرکزی امیر مولانا ڈاکٹر سعید احمد عنایت اللہ،مرکزی سیکرٹری جنرل احمد علی سراج،مولانا عبدالرؤف مکی، مولانا الیاس چنیوٹی ، مولانا صاحبزادہ زاہد محمود قاسمی و دیگر نے ممتاز عالم دین مولانا ڈاکٹرشاہداویس نقشبندی کی وفات پر اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم سچے عاشق رسول ،زہد و تقویٰ اورعلم و عمل کے پیکر تھے ان کی تمام زندگی اسلام کی اشاعت، اصلاح معاشرہ،نسل نو کے ایمان کی حفاظت اوران کا تزکیہ نفس کرنے میں گزری ان کی وفات سے ملک ایک جید عالم دین سے محروم ہوگیا ۔

ای پیپر-دی نیشن