• news

ڈاکوؤں نے شہری سے نقدی ‘ موبائل چھین لیا


حافظ آباد(نمائندہ خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت )چوکی سکھیکی کے قریب دو ڈاکو موٹر سائیکل سوار سے ہزاروں روپے اور موبائل چھین کر فرار ہو گئے ۔ محمد یوسف موٹر سائیکل پر جارہا تھا کہ چوکی سکھیکی کے قریب دونامعلوم ملزموں نے رو ک کر 42500 روپے اور موبائل فون چھین لیا۔

ای پیپر-دی نیشن