• news

 محسن نقوی کی مراد علی شاہ سے ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال


کراچی(سٹاف رپورٹر)نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے اتوار کو وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعلیٰ ہائوس کراچی میں ملاقات کی۔ ملاقات میں صوبائی وزراء شرجیل انعام میمن‘ ناصر شاہ اور مشیر قانون مرتضیٰ وہاب بھی موجود تھے۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے مختلف امور پر بات چیت کی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن