• news

سعودی خلا باز کی روانگی ملتوی‘ 12 مئی کو امریکی قیادت میں جائے گی


ریاض (نوائے وقت رپورٹ)  سعودی عرب کے پہلے خلانورد کی خلا میں روانگی کی تاریخ  12 مئی مقرر کر دی گئی۔ سعودی میڈیا کے مطابق ناسا نے یکم مئی کی تاریخ تبدیل کر کے نئی تاریخ کا اعلان کیا ہے۔ سعودی خلانورد کی روانگی امریکی خلانورد کی قیادت میں متوقع ہے۔
سعودی خلا باز روانگی

ای پیپر-دی نیشن