• news

نایاب جامنی شہد، جو دنیا میں  صرف ایک جگہ پیدا ہوتا ہے


نارتھ کیرولائنا(نیٹ نیوز)  امریکا میں نارتھ کیرولائنا کے ایک مخصوص حصے میں سنہرا، سیاہ یا روایتی رنگت والے شہد کی بجائے جامنی شہد پیدا ہوتا ہے تاہم  اب تک اس کی درست ترین وجہ سامنے نہیں آسکی۔یہ شہد نارتھ کیرولائنا کے ریتیلے ٹیلوں والے خطوں میں پیدا ہوتا ہے جو سائنس فکشن فلموں کی طرح کسی خلائی مخلوق کا لعاب معلوم ہوتا ہے۔ 
جامنی شہد

ای پیپر-دی نیشن