• news

آٹے سے لدی 4 گاڑیاں  سمگل کرنے کی کوشش ناکام


راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پوٹھوہار ڈویژن پولیس اور محکمہ فوڈ نے مشترکہ کارروائیوں میںآٹے سے لدی چار گاڑیاں سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی نصیر آباد پولیس نے 03ڈرائیور امجد علی،نسیم اللہ اورخضر حیات کو گرفتار کرکے1399 آٹا برآمد کیا، ٹیکسلا پولیس نے ڈرائیور لیاقت علی کو گرفتارکرکے 300تھیلے آٹا برآمد کیاگیا۔
 کوشش ناکام

ای پیپر-دی نیشن