• news

غریب ، پسماندہ طبقات کو  بینظیر انکم سپورٹ پروگرام  سے مستفید کرےنگے:فیصل میر 


لاہور(نامہ نگار)پیپلز پارٹی کے پی پی 161 سے متوقع امیدوار اور پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری فیصل میر نے کہا ہے کہ غریب اور پسماندہ طبقات کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سے مستفید کرےں گے۔وہ گزشتہ روز اپنے انتخابی حلقے سے علاو¿ہ ٹاو¿ن شپ میں خواتین ورکرز کی کارنر میٹنگ سے خطاب کر رہے تھے۔فیصل میر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا کارکن ہوں۔جیتنے کے بعد بھی کارکن بن کر کام کروں گا۔ اقتدار ملا تو پی پی 161 سمیت پورے صوبے میں ترقیاتی کاموں کا جال پھیلا دےں گے۔

ای پیپر-دی نیشن