• news

ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن کا ہنگامی اجلاس ،مزاحمتی قرارداد پیش 


لاہور (سپیشل رپورٹر) ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کا اہم اور ہنگامی اجلاس عارف محمود گجر یونین آفس میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکشن آفیسر (ویلفیئرI) ایس اینڈ جی اے ڈی حکومت پنجاب کی جانب سے جاری کردہ مراسلہ جس میں بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن لاہور کی ملکیتی بلڈنگ واقع 49-A لارنس روڈ لاہور کو ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کئے جانے کے معاملہ کی حساسیت دیکھتے ہوئے ایمپلائز ویلفیئر ایسوسی ایشن نے مزاحمتی قرارداد پیش کی۔

ای پیپر-دی نیشن