نعش برآمد
لاہور(نامہ نگار) شاہدرہ ٹاو¿ن کے علاقے مےں مقبرہ روڈ پر فٹ پاتھ پر 40سالہ نامعلوم شخص کی لاش دےکھ کر راہگےر نے پولےس کو اطلاع کی۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دی اور لواحقین کی تلاش شروع کر دی ۔