ایف بی آر نے کسٹمز گروپ کے گریڈ19 سے 21کے 8افسروں کو تبدیل کردیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)ایف بی آر نے کسٹمز گروپ کے گریڈ19سے 21کے 8افسرون کو تبدیل کر کے نئی تعیناتیاں کی ہیں،گریڈ21کے افسر عبدالقادر میمن کو ڈی جی انٹرنل آڈٹ کراچی ،گریڈ 21کے افسر محمد سلیم کو چیف کلیکٹر کسٹمز کوئیٹہ، فیاض انور کو کیلکٹر کے پی پشاور ،گریڈ20کے سید فواد کو کلیکٹر گلگت اور گریڈ19کے افسر رضوان بشارت کو ایڈیشنک ڈائیر کٹر لاہور تعینات کیا گیا ہے ۔
تبدیل