• news

درجنوں اسرائیلی پائلٹوں  کا فوجی تربیت سے انکار


تل ابیب   (اے پی پی)اسرائیل   کے ایف 15 سکوارڈرن کے 37 پائلٹوں اور اور نیویگیٹرز ٹریننگ   میں شرکت  کرنے سے انکار کردیا۔ سعودی خبررساں ادارے کے مطابق  اسرائیلی مقامی میڈیا نے رپورٹ کیاہے کہ ایف ۔15 سکوارڈرن کے 37 پائلٹوں اور اور نیویگیٹرز نے  مشترکہ پیغا م میں کہاکہ  وہ 8 مارچ کو ہونے والی  ٹریننگ میں شرکت نہیں کریں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ  تربیت  کی بجائے اپنا وقت جمہوریت اور قومی اتحاد کے لیے بات چیت پر وقف کرنے کو ترجیح دیں گے ۔
اسرائیلی پائلٹ اہلکار

ای پیپر-دی نیشن