• news

فیصل آباد: غربت، مہنگائی، بے روزگاری کے باعث نوجوان کی خود کشی 


فیصل آباد (نمائندہ خصوصی) غربت، بے روزگاری اور مہنگائی کے باعث گھریلو جھگڑوں سے دلبرداشتہ ہو کر اے بلاک ملت ٹاؤن کے رہائشی بائیس سالہ لقمان  نے پسٹل سے اپنے سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دیا۔
خودکشی 

ای پیپر-دی نیشن