• news

گوجرانوالہ:ڈی سی کالونی الیکشن ،یونٹی گروپ کے اعزاز میں عشائیہ 


گوجرانوالہ(نمائندہ خصوصی ) ڈی سی کالونی الیکشن کے سلسلے میں امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبران میاں کبیر احمد ،میاں عرفان اقبال نے یونٹی گروپ کے اعزاز میں عشائیہ کا اہتمام کیا ، انصاری ، آرائیں ، باجوہ ،شیخ،جندران برادری نے بھر پور حمایت کا اعلان کیا ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی سینئر رہنما پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈر این اے 77چوہدری محمد صدیق مہر، مدثر قیوم ناہرا ، چوہدری سعید احمد گجر ،چوہدری سہیل اختر، میاں شبیر احمد ،چوہدری ذیشان الیاس ،میاں ثاقب غفور، چوہدری احسان اللہ ، امیدوار برائے سیکرٹری عاطف افتخار احمد چیمہ،امیدوار برائے صدر چوہدری امتیاز احمد ساہی،چوہدری نواز حفیظ سابق وائس چیئرمین کینٹ بورڈ،کرنل نسیم اللہ چیمہ، حاجی محمد احمد چیمہ،چوہدری مستنصر ساہی،امیدوار برائے فنانس سیکرٹری زاہد خاں نیازی،امیدوار برائے نائب صدر چوہدری عامر یعقوب وڑائچ،امیدوار برائے ایگزیکٹو ممبر شبیر حسین مغل، ساجد گجر، معظم منشاء گھمن ودیگرنے کہا کہ بچوں کے روشن مستقبل کیلئے یونٹی گروپ کو کامیاب کرائیں۔

ای پیپر-دی نیشن