• news

 نئی دہلی میں کشمیری طالبہ چاقو حملے میں زخمی 


نئی دہلی (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی ایک طالبہ کو نئی دہلی میں ہندوتوا غنڈے نے چاقو سے حملہ کر کے شدید زخمی کر دیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق میڈیکل کی طالبہ جس کا نام سکیورٹی وجوہات کی بنا پر پوشیدہ رکھا گیا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن