• news

اسرائیل     کا شام کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر فضائی حملہ ،  آپریشنل سروسز معطل


دمشق(اے پی پی)اسرائیلی فضائی حملے میں شام  کے بین الاقوامی ہوائی اڈے  حلب کا رن وے تباہ ہونے کے باعث ہوائی اڈے پر آپریشنل سروسز معطل ہوگئی ہیں  ۔ شام کی سرکاری خبر رساں ایجنسی نے فوجی ذرائع کے حوالے سے اطلاع دی  اسرائیلی فضائی حملے میں اسکا رن وے تباہ ہو گیاْ

ای پیپر-دی نیشن