• news

 آٹے اور میدے سے لدی 4 گاڑیوں کی سمگلنگ ناکام،ملزم گرفتار 


راولپنڈی(اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ نصیر آباد اور محکمہ فوڈ نے آٹے اور میدے سے لدی 4 گاڑیاں قبضہ میں لے کر 1680 تھیلے آٹا اور 150 تھیلے میدہ برآمدکر لیا اور4 ڈرائیور گرفتارکر لئے پولیس اور محکمہ فوڈ نے ڈرائیور شہزاد رسول کو گرفتار کرکے 1200 تھیلے آٹا، عثمان سے 280 تھیلے آٹا، رخسار سے 200 تھیلے آٹا اور ڈرائیور افضل کو گرفتار کرکے 150 تھیلے میدہ برآمدکر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن