• news

 کرپشن کیس‘ پی ٹی آئی رہنما عبدالحئی دستی کی 22 مارچ تک عبوری ضمانت منظور


لاہور (خبر نگار) اینٹی کرپشن عدالت نے عہدے کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے کروڑوں روپے کے اثاثے بنانے اور رشوت لینے کے کیس میں پی ٹی آئی رہنما عبدالحئی دستی کی عبوری ضمانت 22 مارچ تک منظور کر لی۔ اینٹی کرپشن عدالت کے جج خالد محمود بھٹی نے درخواست پر سماعت کی۔

ای پیپر-دی نیشن