2035ء تک دنیا کی نصف آبادی موٹاپے کی شکار ہو سکتی ہے
واشنگٹن (نیٹ نیوز) ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ 2035ء تک دنیا کی نصف آبادی موٹاپے کی شکار ہو سکتی ہے۔ اس سے طرح طرح کے مسائل پیدا ہوں گے اور عوام یا حکومتوں کی جیب پر لگ بھگ 4.32 ٹریلیئن ڈالر سالانہ اضافی خرچ کرنا ہوں گے۔