گریڈ18سے 19 میں افسروں کی ترقی، محکمانہ سلیکشن بورڈ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ‘ اثاثوں کی تفصیلات طلب
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) ایف بی آر کے گریڈ18سے 19 میں افسروں کی ترقی کے لئے محکمانہ سلیکشن بورڈ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تمام افسروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنے اثاثوں اور کارکردگی کی تفصیل جمع کرا دیں۔