• news

پنجاب حکومت نے 4 افسروں کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن کے سپرد کر دیں 


لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے 4 افسروں کی خدمات ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ پنجاب کے سپرد کر دی۔ ڈپٹی سیکرٹری ایکسائز عبدالفغار تقرری کے منتظر فرحت حسین فاروق، ڈپٹی سیکرٹری خوراک راولپنڈی غلام عباس، تقرری کے منتظر رضوان محمود کی خدمات ڈائریکٹر جنرل اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے سپرد کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن