علامہ اقبال کے مضمون
کائنات میں جو کچھ ہے‘ وہ خدا کا ہے اور فطرت کی بظاہر تباہ کن طاقتیں زندگی کا ماخذ بن جاتی ہیں‘ اگر مناسب طورپر انسان ان پر قابو پائے جسے ان طاقتوں کے ادراک اور ان پر غلبہ پانے کی قوت ودیعت کی گئی ہے۔
(علامہ اقبال کے مضمون ’’اسلام بطور ایک اخلاقی اور سیاسی نصب العین‘‘ سے اقتباس)