• news

تحقیقی رویوں کی ترویج کے بغیر  ترقی ممکن نہیں، طاہر رضا بخاری 


لاہور(خصوصی نامہ نگار )سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر طاہر رضا بخاری نے کہا ہے کہ تحقیقی روّیوں کی ترویج کے بغیر ترقی ممکن نہیں، محراب و منبر علمی سرگرمیوں کے فروغ کا ذریعہ ہیں۔ تشدّد اور انتہا پسندی کے تدارک کے لیے صوفیاء کی تعلیمات کا ابلاغ ضروری ہے۔ محکمانہ تعمیر و ترقی کے لیے ایکشن پلان بنا لیا، مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں، آمدن کے اہداف حاصل کرکے، ملازمین کی ویلفیئرکو یقینی اور برسوں سے التواء کا شکار الاؤنسز کا اجرا کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن