• news

پاکستان بار نے جسٹس مظا ہر کیخلاف شکا یت جو ڈیشل کو نسل میں جمع کرا دی


اسلام آباد (خصوصی رپورٹر) پاکستان بار کونسل نے جسٹس مظاہر اکبر نقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں شکایت جمع کرا دی۔ شکایت میں مبینہ آڈیو اور اثاثوں کے حوالے سے اعتراضات اٹھائے گئے ہیں۔ مشرف کے خلاف خصوصی عدالت کی تشکیل کالعدم قرار دینے کا معاملہ بھی سپریم کورٹ میں زیر التوا ہے۔ سپریم  جوڈیشل کونسل سے کارروائی کی استدعا کی گئی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن