• news

 حنا ربانی کھر سالانہ منامہ کانفرنس میں شرکت کیلئے بحرین پہنچ گئیں


اسلا م آبا د (خصوصی نامہ نگار)  وزیر مملکت برائے خارجہ امورحنا ربانی کھر سالانہ منامہ کانفرنس میں شرکت کے لئے بحرین پہنچ گئیں۔وزارت خارجہ کے مطابق وزیر مملکت علاقائی سلامتی کو درپیش چیلنجز کے موضوع پر ہونے والے خصوصی مکالمے میں حصہ لیں گی۔
وہ اس موقع پر دیگر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں بھی کریں گی۔

ای پیپر-دی نیشن