• news

کار سرکار میں مداخلت ،پی ٹی آئی کارکنوں کی شناخت پریڈ کیلئے ایک روز کی مہلت


اسلام آباد(وقائع نگار)انسداد دہشتگری عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی جوڈیشنل کمپلیکس اور ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پر کار سرکار میں مداخلت سے متعلق کیس میں گرفتار کارکنان کی شناخت پریڈکیلئے ایک روز کی مہلت دے دی۔ عدالت کو بتایاگیا کہ پی ٹی آئی کے کارکنان کی تاحال شناخت پریڈ نہیں ہو سکی۔

ای پیپر-دی نیشن