• news

 وزیر خزانہ کی زیر صدارت اجلاس سول ایوی ایشن سیکٹر کے مسائل کا جائزہ 


اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خزانہ اور ریونیو سینیٹر محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس میں سول ایوی ایشن سیکٹر کے مسائل  کا جائزہ لیا گیا۔ ملک کے ریونیو جنریشن کو بڑھانے کے لیے مسائل کے حل کے لیے عملی  اقدامات تجویز کئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن