• news

60 سالہ امریکی کا ایک گھنٹے میں 3200 سے زائد پش اپس کا ریکارڈ


فلوریڈا (نیٹ نیوز) امریکا میں ایک 60 سالہ شخص ایک گھنٹے میں 3 ہزار 264 پش اپس لگا کر گینز ورلڈ ریکارڈ کی دوڑ میں شامل ہوگیا۔ روب سٹرلنگ کا کہنا تھا کہ جب انہیں آسٹریلیا کے ڈینیئل اسکیلی کے اپریل 2022 میں 3 ہزار 182 پش اپس لگا کر ریکارڈ (مردوں کی کیٹیگری میں) بنانے کا علم ہوا تو انہوں یہ ریکارڈ توڑنے کا فیصلہ کیا۔ 

انہوں نے کہا کہ غیر مصدقہ طور پر وہ میامی کی ایک کانفرنس میں یہ ریکارڈ توڑ چکے تھے۔
ریکارڈ

ای پیپر-دی نیشن