• news

مضمون ملفوظات


میرا خیال ہے کہ خدا نے ان سے منہ نہیں موڑا بلکہ خود انہوں نے قرآن سے منہ موڑ لیا ہے اور اس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ وہ ساری دنیا میں ذلیل و خوار ہیں۔ میں یہ بات آج سے بیس سال پہلے کہہ چکا ہوں۔
”اور تم خوار ہوئے تارک قرآن ہو کر“
(مضمون ملفوظات اقبال سے ماخوذ ”18 فروری 1934 ئ)

ای پیپر-دی نیشن