• news

قلعہ دیدار سنگھ: اولاد نہ ہونے پر خاوند کا باپ‘ بھائی سے مل کر بیوی پر تشدد‘ بال اور بھنویں مونڈ ڈالیں


قلعہ دیدار سنگھ (نمائندہ خصوصی) قاضی  کوٹ میں اولاد نہ ہونے پر خاوند کا اپنے بھائی اور باپ کے ساتھ مل کر بیوی پر آہنی راڈوں سے وحشیانہ تشدد۔ سر کے بال اور بھنوئیں کاٹ دیں۔ خاتون زخمی حالت میں ہسپتال منتقل۔ بتایا گیا ہے سسرالی ہر وقت بہوکو بے اولادی کا طعنہ دیتے رہتے تھے۔ گزشتہ روز اقراء نے انہیں ایسا کرنے سے منہ کیا تو فرح نے طیش میں آ کر اپنے بھائی مبشر اور والد ریاست علی کے ساتھ مل کر اسے آہنی راڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے سر کے بال اور بھنویں کاٹ دیں۔

ای پیپر-دی نیشن