• news

جاپانی سائنس دان کا نر چوہوں کے خلیات سے مادہ انڈہ تیار کرنے کا دعویٰ 


ٹوکیو (نیٹ نیوز) لیبارٹری میں سپرم اور انڈے تیار کرنے کی وجہ سے شہرت رکھنے والے ایک جاپانی سائنس دان نے دو نر چوہوں کی خلیات سے مادہ انڈہ تیار کرنے کا حیران کن دعویٰ کر دیا۔

ای پیپر-دی نیشن