• news

آٹھ سالہ امریکی بچے نے نایاب گلابی ٹڈا پکڑا لیا 


آرکینساس (نیٹ نیوز) آٹھ سالہ لڑکے نے اپنے گھر سے متصل باغ میں نایاب گلابی ٹڈا دیکھا ہے اور اسے پکڑ لیا ہے۔ ٹڈے کی رنگت خاص جینیاتی تبدیلی کی وجہ سے رونما ہوتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن