• news

عمران خان ایک دن دھمکی ،دوسرے  دن پاؤں پکڑ لیتا ہے:میاں عتیق 


لاہور(نامہ نگار) پیپلز پارٹی سپورٹس ونگ وسطی پنجاب کے نائب صدر میاں عتیق نے کہا ہے کہ عمران خان ایک دن دھمکی اوردوسرے دن پاؤں پکڑ لیتا ہے۔ پلستر خان عدالتوں سے ریلیف حاصل کرنے کیلئے سکیورٹی اور ٹانگ کا بہانہ کرتا ہے اور اگلے روز لاہور میں انتخابی ریلی کی قیادت کرنیکا اعلان کر دیتا ہے۔پاکستان مستقبل میں نیازی جیسے مزید ڈرامہ بازوں کا متحمل نہیں ہو سکتاہے۔

ای پیپر-دی نیشن