گورنمنٹ ڈگری کالج پتوکی کے پرنسپل پروفیسر محمد اسلم ریٹرننگ آفیسر مقرر
سرائے مغل(نامہ نگار)الیکشن کمیشن نے سرائے مغل حلقہ 181پی پی کے لیے گورنمنٹ ڈگری کالج پتوکی کے پرنسپل پروفیسر محمد اسلم زماں کو ریٹرننگ آفیسر مقر کر دیا گیا۔سامان دیر سے آنے کی وجہ سے امیدواران کاغزات نامزدگی حاصل نہ کر سکے ۔تفصیلات کے مطابق سرائے مغل اور گردونواح کے دیہات پر مشتمل صوبہ پنجاب کے حلقہ پی پی181کے کیلیے گورنمنٹ ڈگری کالج پتوکی کے پرنسپل پروفیسر محمد اسلم زماں کو ریٹرننگ آفیسر مقر کر دیا گیا۔