• news

پتوکی :سالانہ جلسہ دستار فضیلت  و ختم بخاری شریف کی تقر یب


 پتوکی ( نامہ نگار)پتوکی مدرسہ جامعتہ الحبیب حبیب آ باد میں سالانہ جلسہ دستار فضیلت و ختم بخاری شریف کی تقر یب میں ملک بھر سے علماء کرام و سجادہ نشینوں اور عاشقان رسول کی خصوصی شرکت تقریب میں ختم بخاری شریف و فراغت طلباء اور درس نظمی قراء حضرات حفاظ کرام خوش نصیب طلباء کی دستار بندی کی گی ۔ سالانہ جلسہ دستار فضیلت بسلسلہ ختم بخاری شریف و فراغت طلباء جامعتہ الحبیب درس نظامی 28طالبعلم 7قراء حضرات طالبعلم حفاظ کرام 40خوش نصیب ہیں ۔

ای پیپر-دی نیشن