• news

 معاشی صورت حال کی ذمہ دار کرپٹ حکومت ہے:شہباز احمد


نارنگ منڈی(نمائندہ نوائے وقت)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز احمد المعروف کڑھائی والے نے کہا کہ پاکستان کی بدترین معاشی صورت حال کی زمہ دار موجودہ کرپٹ حکومت ہے جھوٹے مقدمات سے کچھ حاصل نہیں ہوگا بلکہ نالائقوں کی اصل حقیقت کھل کر سامنے آئے گی عمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا رہے انتخابی میدان سجنے والا ہے آٹے دال کا بھائو معلوم ہو جائے گا عوام کے لئے ایک وقت کی روٹی مشکل کرنے والے کس منہ سے عوام کی خدمت کا دعوی کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن