مہنگائی کا اصل ذمہ عمران نیازی ، ملک میں افرا تفری پھیلا رہا ہے:خالد جوئیہ ،شہاب الدین
کاہنہ (نامہ نگار ) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء محمد خالد جوئیہ آف جھیڈو ،سابقہ ڈپٹی میئر رائو شہاب الدین نے کہا ہے عمران نیازی بھول جائے کہ پھر اقتدار کے مزے لوٹے گا۔ عوام اسکے جھوٹے یو ٹرنز کو جان چکی ہے کہ ملک میں مہنگائی کا اصل ذمہ عمران نیازی ہے۔ عمران نیازی ملک میں افرا تفری قائم کر رہا ہے۔