• news

لاہور میں مہنگائی عروج پر، ضلعی انتظامیہ خاموش،وزیراعلیٰ نوٹس لیں:ناظم شوکت


لاہور (نیوز رپورٹر)چیئرمین  مسائل کمیٹی ناظم شوکت نے کہا کہ رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی اشیاء خوردونوش کی قیمتیں آسمان تک پہنچ گئی نرخنامے صرف نمائش کے طور پر آویزاں ہیں جبکہ ضلعی آفیسران دفاتر میں بیٹھ کر سب اچھا کی رپورٹ دے رہے ہیں انہوں نے نگران وزیراعلیٰ پنجاب سے مطالبہ کیا ہے کہ خود ساختہ اشیاء کا بحران کرکے مہنگی داموں اشیاء فروخت کرنے والے عناصر کیخلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن