باٹا پور کے علاقے سے نوجوان کی نعش برآمد
لاہور(نامہ نگار)باٹا پور کے علاقے سے 32سالہ نوجوان کی نعش برآمد،جلو موڑ،چٹی پلی کے قریب کے سے 32سالہ نوجوان کی نعش ملی ۔اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے منتقل کر دی ۔ہلاک ہونے والا نوجوان نشئی تھا اوروہ نشے کی زیادتی کے باعث جاں بحق ہوا ہے۔