• news

ہوائی فائرنگ ،اسلحہ لے کر  گھومنے والے3افراد گرفتار


لاہور(نامہ نگار)شاہدرہ ٹاؤن پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرنے اوراسلحہ لے کر گھومنے والے تین ملزمان شاہ ذیب عرف ذیبی ،فہد اور وکی کو گرفتار کر کے ملزمان کے قبضے سے غیر قانونی اسلحہ ایک رائفل، 2 پسٹل اور گولیاں برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

ای پیپر-دی نیشن