متعدد افسر تبدیل، حارث خان اے سی سرگودھا، عطیہ مدنی جی اے آر قصور
لاہور (نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے متعدد افسر تبدیل کر دیئے۔ سب رجسٹرار بہاولپور سٹی نوید حیدر کی خدمات اسسٹنٹ کمشنر جنرل ساہیوال، وقاص ظفر کی خدمات تقرری کے منتظر حامد رشید کی خدمات اسسٹنٹ کمشنر (HR&coord) قصور حسن نذیر کی خدمات اور سیکشن آفیسر محکمہ انہار عمر عدنان خٹک کی خدمات فوڈ ڈیپارٹمنٹ کے سپرد کر دی گئیں۔ تقرری کے منتظر افضل کی خدمات سی ایم آفس کے سپرد تقرری کے منتظر عامر محمود کو اسسٹنٹ کمشنر ریونیو سرگودھا تقرری کے منتظر شرجیل شاہد کی خدمات ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کے سپرد، تقرری کے منتظر محمد ارشد کو اسسٹنٹ کمشنر (جنرل) ملتان سیکشن آفیسر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر جنوبی پنجاب حارث حمید خان کو اسسٹنٹ کمشنر (HR&coord) سرگودھا سیکشن آفیسر محکمہ خزانہ جنوبی پنجاب محمد اصغر سعید کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو لودھراں، تقرری کے منتظر محمد اعجاز کو اسسٹنٹ کمشنر (HR&coord) خوشاب سیکشن آفیسر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ عطیہ عنایت مدنی کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو قصور تقرری کے منتظر عمران صفدر کو جنرل اسسٹنٹ ریونیو شیخوپورہ تقرری کے منتظر عمران فرید کو سیکشن آفیسر انرجی ڈیپارٹمنٹ تعینات کر دیا گیا۔ تقرری کے منتظر فرخ طفیل کی خدمات بورڈ آف ریونیو سب رجسٹرار علامہ اقبال ٹاؤن لاہور ظہور حسین کو عہدے سے ہٹا کر ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم، جوڈیشل مجسٹریٹ واسا فیصل آباد انصر صغیر خان کو عہدے سے ہٹا کر ایس اینڈ اے ڈی رپورٹ کرنے کا حکم سیکشن آفیسر محکمہ زراعت اقراء مبین کو سیکشن محکمہ سروسز تعینات کر دیا گیا سپیشل جوڈیشل مجسٹریٹ قصور طارق محمود ملک کو سیکشن آفیسر کمیونی کیشن اینڈ ورکس محمد احمد خان کو اسسٹنٹ کمشنر (HR&coord) لیہ تعینات کر دیا گیا جنرل اسسٹنٹ ریونیو فیصل آباد شاہد ندیم کو او ایس ڈی بنا دیا گیا تقرری کے منتظر خرم پرویز کی خدمات ڈی جی اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ کے سپرد تقرری کے منتظر بابر رحمان کو ڈائریکٹر اسٹیٹ لینڈ ڈپٹی سیکرٹری اوقات کاشف جلیل کو تبدیل کرکے ڈائریکٹر پروگرام چائلڈ پروٹیکشن تعینات کر دیا گیا ہے۔